تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ رَکھنا

پاس رکھنا لحاظ رکھنا، توجّہ رکھنا، رو رعایت کرنا

مُنہ رَکھنا

چوم لینا ، بوسہ لینا ۔

مُنْھ پَر مُنْھ رَکْھنا

۔گال پر گال رکھنا۔ پیار کرنا۔ ؎

مُنہ پَر مُنْہ رَکھنا

گال پر گال رکھنا ، پیار کرنا

مُنہ پَہ مُنْہ رَکھنا

دہن پر دہن رکھنا، ہونٹ سے ہونٹ ملانا، بوسہ لینا۔

مَن رَکْھنا

سیکھنے کی شدید خواہش رکھنا ،بہت شوق رکھنا ، دل لگانا ، دل سے چاہنا ۔

زَبان مُنھ میں رَکھنا

بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا

میں رَکھنا

پوشیدہ رکھنا ، ظاہر نہ کرنا، مخفی رکھنا ؛ دل میں جگہ دینا

مُنْھ دھو رَکھنا

give up all hope of

مُنہ سی رَکھنا

خاموش ہوجانا ،کچھ نہ کہنا ۔

مُنْھ پَر رَکْھنا

۔کسی کے مواجہہ اور مُقابلہ میں کوئی بُری بات اُس کو کہنا۔ سامنے کہہ دینا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ کوئی چتر چکھنا۔ زبان پر رکھنا۔ ؎

مُنہ پَر رَکھنا

رک : منھ پر دھرنا ، منھ پر کہنا

مُنہ بَند رَکھنا

خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ۔

مُنہ پَہ نَہ رَکھنا

سامنے نہ کہنا ، روبرو نہ کہنا

مُنہ صاف رَکھنا

دانتوں وغیرہ کو میل سے صاف رکھنا ، مسواک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ رَکھنا کے معانیدیکھیے

مُنھ رَکھنا

mu.nh rakhnaa•मुँह रखना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ رَکھنا کے اردو معانی

  • پاس رکھنا لحاظ رکھنا، توجّہ رکھنا، رو رعایت کرنا

Urdu meaning of mu.nh rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paas rakhnaa lihaaz rakhnaa, tavajjaa rakhnaa, ro riyaayat karnaa

English meaning of mu.nh rakhnaa

  • show regard (for), be of some status

मुँह रखना के हिंदी अर्थ

  • लिहाज़ रखना, ध्यान रखना, ख्याल रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone