تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْھ ہے" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ ہے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُنْھ ہے کے اردو معانی
- ۔۱۔ پاس ہے۔ شرم ہے لحاظ ہے۔ ۲۔ لحاظ ہے۔ مروت ہے۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) مجال نہیں۔ طاقت نہیں کی جگہ۔ ؎
Urdu meaning of mu.nh hai
- Roman
- Urdu
- ۔۱۔ paas hai। shram hai lihaaz hai। २। lihaaz hai। muravvat hai। ३। (tanzan) majaal nahiin। taaqat nahii.n kii jagah।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُنْھ ہے
۔۱۔ پاس ہے۔ شرم ہے لحاظ ہے۔ ۲۔ لحاظ ہے۔ مروت ہے۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) مجال نہیں۔ طاقت نہیں کی جگہ۔ ؎
مُنْھ میں زَبان ہے
۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎
مُنْھ میں زَبان حَلال ہے
۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔
مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے
۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔
اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے
قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)
جو مُنْھ میں آتا ہے بَک جاتا ہے
۔بغیر سوچے ہوئے بات کرتا ہے۔ بات کرنے میں خوض اور تامّل نہیں کرتا۔ ؎ ؎
آسْمان كا تُھوكا مُنْھ پر آتا ہے
اعلیٰ پر كسی قسم كا حملہ كرنے سے ادنیٰ ہی كی ذلت ہوتی ہے، پاک دامن كو رسوا كرنے والا خود ہی ذلیل ہوتا ہے
ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے
ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.
تُمھارا کیا مُنْھ ہے جو بولو
یعنی تم ہمارے سامنے منْھ کھول کرکے بات نہیں کرسکتے ، تم کو ہمارے سامنے بولنے کی مجال نہیں ہے ، تمھاری کچھ عزت نہیں رہی تم بڑے بے غیرت ہو
جِس کے مُنْھ میں چاول ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر خوب باتیں کَرتا ہے
۔مثل جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے جس کے گھر کھانے کو ہوتا ہےوہی اترا اترا کر باتیں کرتا ہے۔
االله کو مُنھ دِکھانا ہے
قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)
ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے
آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں
خُدا کو مُنھ دِکھانا ہے
(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.
کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے
آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے
چاند پَر تُھوکا مُنھ پَر آتا ہے
بے عیب کو عیب لگا کر یا کھلے ہوئے کمال کا انکار کر کے اناسن خود ہی بدنام ہوتا یا برا سمجھا جاتا ہے
مُنھ موتْیوں سے بھرا جا سَکْتا ہے ، سو مُنھ خاک سے بھی نَہِیں بَھرے جاتے
تھوڑا سا خرچ مضا یقہ نہیں بہت سا کہاں سے آئے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُنْھ ہے)
مُنْھ ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔