تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرِدی" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرِدی

منفرد (رک) سے منسوب یا متعلق ، منفرد ، الگ ؛ انفرادی ۔

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنفَرِداً

الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُنفَرِد اَنداز

مختلف یا بے مثال انداز ۔

مُنفَرِد کِتاب

انفرادی حیثیت کی یا اچھوتی کتاب ۔

مُنفَرِد نَظَر آنا

ممتاز مقام رکھنا، منفرد ہونا

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

مُنفَرِد حَیثِیَت رَکھنا

ممتاز مقام یا مرتبے کا مالک ہونا ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

مُنفَرِد تَرین

بالکل مختلف ، قطعی جدا گانہ ، نہایت یکتا ، بے مثال ۔

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُنفَرِد مَقام رَکھنا

رک : منفرد حیثیت رکھنا ۔

نَمازِ مُنفَرِد

وہ نماز جو تنہا پڑھی جائے ، جماعت کے بغیر پڑھی جانے والی نماز (نمازِ باجماعت کے برعکس)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِدی کے معانیدیکھیے

مُنفَرِدی

munfaridii•मुनफ़रिदी

دیکھیے: مُنفَرِد

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرِدی کے اردو معانی

صفت

  • منفرد (رک) سے منسوب یا متعلق ، منفرد ، الگ ؛ انفرادی ۔

Urdu meaning of munfaridii

  • Roman
  • Urdu

  • munafrad (ruk) se mansuub ya mutaalliq, munafrad, alag ; infiraadii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرِدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرِدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone