تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَفّثات" کے متعقلہ نتائج

مُنَفّثات

(طب) منفث (رک) کی جمع ، بلغم خارج کرنے والی دوائیں ۔

دافِعِ تَشَنُّج مُنَفِّثات

(طب) تَشنّج دفع کرنے اور سکون پہن٘چانے والی دوا

مُنَفِّطات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جن کی حرارت سے جلد پر چھالے پڑ جائیں ۔

مَنفَعَت

نفع، فائدہ، یافت

مُنافَسَت

۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔

مُنافَسَۃ

مَنفُوثَہ

پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مُنَفِّطَہ

رک : منفط ، آبلہ انگیز ۔

مَنفَعَتی

منفعت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جس سے مالی فائدہ حاصل ہو ۔

مَنفِیَّہ

(قانون) وہ (واقعہ) جس سے کسی امر کا نہ ہونا ثابت ہو ۔

جَلْب مَنْفَعَت

جلب، عربی میں بالفتح، کھینچنا، حاصل کرنا، نفع حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا، مستفید ہونا

مَنفَعَت ہونا

نفع یا فائدہ ہونا ، فائدہ پہنچنا ۔

مَنفَعَت مِلنا

فائدہ پہنچنا ، نفع حاصل ہونا ۔

مَنفَعَت پانا

فائدہ اُٹھانا ، نفع حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَفّثات کے معانیدیکھیے

مُنَفّثات

munaffsaat•मुनफ़्फ़सात

وزن : 12121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُنَفّثات کے اردو معانی

  • (طب) منفث (رک) کی جمع ، بلغم خارج کرنے والی دوائیں ۔

Urdu meaning of munaffsaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) munaffas (ruk) kii jamaa, balGam Khaarij karnevaalii davaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَفّثات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَفّثات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone