تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناقِض" کے متعقلہ نتائج

مُناقِض

توڑنے والا، مجازاً: کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا، مخالف، متبائن، ناموافق، برعکس، نقیض

مُناقِضِ ذات

self-abnegating, self-denial

مُناقِضانَہ

مخالفانہ ، مخالفت پر مبنی ۔

مُناقَضَہ

باہمی توڑ پھوڑ، توڑنا

مُناقَضَت

۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔

مُناقَضات

باہم نقیض چیزیں ، ناموافق چیزیں ؛ (مجازاً) جھگڑے ، اعتراضات ۔

مُنقضی

قضا شدہ، جو ختم یا فنا ہو چکا ہو، مجازاً: جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو، (زمانہ، مدت وغیرہ)، گزرنے والا۔ گزرا ہوا، گزشتہ (ہونا کے ساتھ)

مُنقَضِیَہ

منقضی ، گزرا ہوا ، بیتا ہوا ، گزشتہ ۔

مَناقِب

منقبتیں، حمد و ثنا، توصیف، اوصاف حمیدہ، (خصوصاً اہل بیت و صحابہ کرام یا اصحاب کبار و بزرگان دین کی مدح)

مُتَناقِض

ایک دوسرے کا نقیض، متضاد، مخالف، برعکس، ایک دوسرے کی ضد

مَناقِص

برائیاں، عیوب، خامیاں، نقائص

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنْہاض

(طب) وہ ہڈی جو جڑ جانے کے بعد پھر ٹوٹ جائے

مناقد

رستے، راہیں، سوراخ

مَنقُوض

توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقِض کے معانیدیکھیے

مُناقِض

munaaqiz•मुनाक़िज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَقَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُناقِض کے اردو معانی

صفت

  • توڑنے والا، مجازاً: کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا، مخالف، متبائن، ناموافق، برعکس، نقیض

Urdu meaning of munaaqiz

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dne vaala, majaaznah kisii istidlaal ya Khyaal vaGaira ko zaa.il karne vaala, muKhaalif, mutabaa.in, na muvaafiq, baraks, naqiiz

English meaning of munaaqiz

Adjective

  • contradictory, contrary, opposite, unfavourable, inharmonious, discordant

मुनाक़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तोड़ने वाला, प्रतीकात्मक: मुख़ालिफ़, शत्रु दुश्मन, झगड़ा डालने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناقِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناقِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone