اشتقاق
’’نَقَضَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِنْتِقاض
معاہدے کے برخلاف کام کرنا، عہد توڑنا
تَناقُض
ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی
مُتَناقِض
ایک دوسرے کا نقیض، متضاد، مخالف، برعکس، ایک دوسرے کی ضد
مُناقِض
توڑنے والا، مجازاً: کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا، مخالف، متبائن، ناموافق، برعکس، نقیض
مُناقَضَت
۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔
مُناقَضَہ
(مجازاً) باہمی مخالفت، جھگڑا، ضد، اختلاف
مَنقُوض
توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔
ناقِض
توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔
نَقائِض
نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔
نَقض
توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل