تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقضی" کے متعقلہ نتائج

مُنقضی

قضا شدہ، جو ختم یا فنا ہو چکا ہو، مجازاً: جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو، (زمانہ، مدت وغیرہ)، گزرنے والا۔ گزرا ہوا، گزشتہ (ہونا کے ساتھ)

مُنقَضِیُ المِیعاد

جس کا وقت ِمقررہ گزر گیا ہو ، جس کے وعدے کی مدت ختم ہو گئی ہو ۔

مُنقَضِیَہ

منقضی ، گزرا ہوا ، بیتا ہوا ، گزشتہ ۔

مِیعاد مُنقَضی ہونا

مقررہ مدت ختم ہونا ۔

قَرْضَۂ مُنْقَضِیُ المِیعاد

وہ قرضہ جس کی میعاد گزر چکی ہو

مُنَقّیٰ

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مُتَقَضِّی

وہ جو ختم ہو جائے یا انجام تک پہنچ جائے

مُقْضی

गुजरनेवाला, समाप्त, | खत्म।।

مُنَقّی

صاف کرنے والا، بدن یا پیٹ کو فاسد مواد سے صاف کرنے والا

مُناقَضَہ

باہمی توڑ پھوڑ، توڑنا

مُنقَضِب

(عروض) ایک بحر کا نام

مُناقِض

توڑنے والا، مجازاً: کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا، مخالف، متبائن، ناموافق، برعکس، نقیض

مَنقُوض

توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔

مُناقِضِ ذات

self-abnegating, self-denial

مِیعاد غَیر مُنقَضِیَہ

وہ مقرر زمانہ جو ابھی ختم نہ ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقضی کے معانیدیکھیے

مُنقضی

munqazii•मुनक़ज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُنقضی کے اردو معانی

صفت

  • قضا شدہ، جو ختم یا فنا ہو چکا ہو، مجازاً: جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو، (زمانہ، مدت وغیرہ)، گزرنے والا۔ گزرا ہوا، گزشتہ (ہونا کے ساتھ)

Urdu meaning of munqazii

  • Roman
  • Urdu

  • qazaa shuudaa, jo Khatm ya fan ho chukaa ho, majaaznah jo guzar gayaa ho, jo puura ho gayaa ho, (zamaana, muddat vaGaira), guzarne vaala। guzraa hu.a, guzashta (honaa ke saath)

English meaning of munqazii

Adjective

  • completed, ended, finished, Metaphorically: past, expired, elapsed

मुनक़ज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिता हुआ, जो ख़त्म या नष्ट हो चुका हो, प्रतीकात्मक: जो गुज़र गया हो, जो पूरा हो गया हो, (ज़माना, काल आदि) भूत, अतीत, विगत, गुज़रा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone