تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنبَسِط" کے متعقلہ نتائج

مُنبَسِط

پھیلنے یا بچھنے والا، پھیلا ہوا، وسیع و بسیط، کشادہ

مُتَبَسِّط

دور تک پھیلا ہوا ؛ جو کھلے بندوں پھرے

مُبَسَّط

کشادہ ، پھیلا ہوا ، بسیط

مَن بَسی

دل میں سمائی ہوئی ، دل میں رہنے والی ، جس کا ہر وقت خیال رہے ، جس کی آرزو ہو (کوئی چیز) ۔

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مَنبَع

زمین کے اندر سے پانی نکلنے کی جگہ، سوتا یا چشمے کا سرا، سوتا، سرچشمہ

مَنبیٰ

رک : منبع ، ماخذ ۔

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مُنِیسا

(حیوانیات) کیچوے میں دو چھوٹے گول کیسے جس میں منی ہوتی ہے

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مَنّاسی

چار مانی ناپ کا وزن جو تقریبا ً بیس من کے وزن کے برابر ہوتا ہے

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

بَھل مَنْسی

خوش خلقی، بھل منساہت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

مُنَجَّسَہ

نجس کیا ہوا، ناپاک، گندا

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنبَسِط کے معانیدیکھیے

مُنبَسِط

mumbasit•मुंबसित

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُنبَسِط کے اردو معانی

صفت

  • پھیلنے یا بچھنے والا، پھیلا ہوا، وسیع و بسیط، کشادہ
  • (مجازاً) خوش و خرم، خوشحال، مسرور، بشاش

Urdu meaning of mumbasit

  • Roman
  • Urdu

  • phailne ya bichhne vaala, phailaa hu.a, vasiia-o-basiit, kushaada
  • (majaazan) Khush-o-Khurram, Khushhaal, masruur, bashshaash

English meaning of mumbasit

Adjective

  • expanded, extended, dilated
  • (Metaphorically) of open and cheerful countenance, cheerful, radiant with joy, rejoicing, exulting, exultant

मुंबसित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फैलने या बिछने वाला, फैला हुआ, विस्तृत
  • (लाक्षणिक) प्रसन्न, हर्षित, ख़ुश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنبَسِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنبَسِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone