تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَسِّط" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَسِّط

دور تک پھیلا ہوا ؛ جو کھلے بندوں پھرے

مُتَبَسِّم

مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا

مُتَوَسِّط

جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع

مُنبَسِط

پھیلنے یا بچھنے والا، پھیلا ہوا، وسیع و بسیط، کشادہ

مُبَسَّط

کشادہ ، پھیلا ہوا ، بسیط

مُتَوَسِّط گَھرانَہ

اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ ۔

مُتَبَسِّم ہونا

مسکرانے کی حالت میں ہونا ، مسکراتا ہوا ہونا ۔

پَڑْتا مُتَوَسِّط

اوسط شرح

مُتَوَسِّط الحال

جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو

مُتَوَسِّط طَبقَہ

معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) ، اس طبقے میں چھوٹے تاجر ، پیشہ ور لوگ ، سفید پوش کارکن اور خوش حال کسان وغیرہ شامل ہیں ۔

مِقدارِ مُتَوَسِّط

(مساحت) اوسط یا درمیانی مقدار ۔

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَبَرِّع

ثواب کی نیت سے کوئی کام کرنے والا ، صدقے کے طور پر دینے والا ، خیر خیرات کرنے والا ۔

مُتَبَدِّع

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَسِّط کے معانیدیکھیے

مُتَبَسِّط

mutabassit•मुतबस्सित

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَسِّط کے اردو معانی

صفت

  • دور تک پھیلا ہوا ؛ جو کھلے بندوں پھرے

Urdu meaning of mutabassit

  • Roman
  • Urdu

  • duur tak phailaa hu.a ; jo khule bando.n phire

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَسِّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَسِّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone