تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَبَّتی" کے متعقلہ نتائج

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مُنَبَّت

اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا

مَنْبَت

اُگنے یا اُبھرنے کی جگہ، جائے روئیدگی، کنایۃً: بنیاد، اصل، نسب

مُحَبَّتی

محبت رکھنے والا، محبت کرنے والا، محبت والا

مُنَبَّت کام

(شاذ) اُبھری ہوئی نقاشی کا کام ۔

مُنَبَّت شِعر

(طب) بال اُگانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

مُنَبَّت کاری

ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام

مُنَبَّت کار

اُبھری ہوئی نقاشی کاکام کرنے والا شخص

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

مَنگتی

مانگنا، بھکاری پن

مَنبیٰ

رک : منبع ، ماخذ ۔

مِنتی

منت، التجا، بنتی، عاجزی، خوشامد

مَنقَبَتی

منقبت (رک) سے منسوب ، منقبت کا ، منقبت پر مشتمل ، بزرگانِ دین کی حمد و ثناء والا (عموما ً اشعار ، ادب وغیرہ) ۔

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَبَّتی کے معانیدیکھیے

مُنَبَّتی

munabbatii•मुनब्बती

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُنَبَّتی کے اردو معانی

صفت

  • منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

Urdu meaning of munabbatii

  • Roman
  • Urdu

  • mambat ka, ubharvaa.n, naqsh-o-nigaar vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَبَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَبَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone