تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھل مَنْسی" کے متعقلہ نتائج

بَھل مَنْسی

خوش خلقی، بھل منساہت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

بَھل مَن٘سَئی

بھل منسابت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

بَھل مانْسی

رک : بھل منساہت.

بَھلے مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھل مَنْسائی

شرافت، انسانیت، خوش خلقی

بَھلا مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھل مانُس

بھلا مانُس، مہذب شخص، خوش مزاج، شریف، نیک بخت، صاف دل، سیدھا سادا، ملنسار، طنزاً: شریر، برا

بھلے مانَس کی مٹی خراب

شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے

بَھلا مانَس گھر میں بڑا چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

بَھلا مانَس گھر میں نِیو چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

بَھل مَنْسَت

شرافت ، رک : بھل منسائی.

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھل مَنْسی کے معانیدیکھیے

بَھل مَنْسی

bhalmansii•भलमनसी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھل مَنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوش خلقی، بھل منساہت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

    مثال • پرائے گھر میں کود پڑے دھم سے یہ کون سی بھل منسی ہے۔

Urdu meaning of bhalmansii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushakhulqii, bhalmansaahat, muhazzab, achchhaa shahrii, moddab

English meaning of bhalmansii

Noun, Feminine

भलमनसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भले मानस होने का भाव, सज्जनता, शिष्ट

    उदाहरण • पराए घर में कूद पड़े धम से यह कौन सी भलमनसी है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھل مَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھل مَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone