تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَصِق" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَصِق

چپکنے یا لگنے والا ، جڑا ہوا ، مِلا ہوا ، لگا ہوا ، پیوستہ ۔

مُلْتَزِق

چپکنے والا ، چپچپا ۔ تپ محرقہ میں مبتلا مریضوں کا مصل صرف عصیہ محرقہ ہی کو ملتزق کرتا ہے ۔

مُلْصِق

چپکانے والا نیز چپکنے والا ۔

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلاصِق

اتصال رکھنے والا ، متصل ، ملحق ، پیوستہ ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَصِق کے معانیدیکھیے

مُلْتَصِق

multasiq•मुलतसिक़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَصَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَصِق کے اردو معانی

صفت

  • چپکنے یا لگنے والا ، جڑا ہوا ، مِلا ہوا ، لگا ہوا ، پیوستہ ۔

Urdu meaning of multasiq

  • Roman
  • Urdu

  • chipakne ya lagne vaala, ju.Daa hu.a, mila hu.a, laga hu.a, paivasta

मुलतसिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिपकने या लगने वाला, जुड़ा हुआ, मिला हुआ, लगा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَصِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَصِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone