تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَحی" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَحی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُلْتَحٰی

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلْتَقی

دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

مُلْتَحِمی

ملتحمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، ملتحمہ کا ۔

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مِلْحی

ملح (نمک) سے تعلق رکھنے والا ، نمکین ، شوریت والا ، کھاری ۔

مُلْتَحَم

طب: وہ زخم جو بھر گیا ہو، وہ زخم جو ٹھیک ہو گیا ہو

مُلْتَحِم

رک : ملتحمہ ۔ اسکے اوپر آنکھ کی سیاہی تک ایک جسم سفید سخت ہوتا ہے جسکو ملتحم کہتے ہیں اور یہی آنکھ کی سفیدی ہے ۔

مُستَحیی

زندہ رکھنے والا ، جان بچانے والا ؛ مراد :خدا تعالیٰ ۔

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَحی کے معانیدیکھیے

مُلْتَحی

multahii•मुल्तही

نیز : مُلْتَحٰی

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَحی کے اردو معانی

صفت

  • جس کے داڑھی نکل آئی ہو

Urdu meaning of multahii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke daa.Dhii nikal aa.ii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone