تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mulch" کے متعقلہ نتائج
mulch کے لیے اردو الفاظ
mulch کے اردو معانی
اسم
- (گُل بانی) ملچ
- ادھ سَڑی گھاس
- کوئلے کی کائی، گھاس پھوس یا کھاد جیسے نامیاتی مادے کی تہ جو پودوں کے ارد گرد زمین کی زرخیزی بڑھانے کے لیے بچھا دی جاتی ہے، یہ پالے، کٹاؤ اور نقصان دہ جڑی بوٹیوں کی افزائش کو بھی روکتی ہے
فعل متعدی
- (گُل بانی) پودوں یا جڑی بوٹیوں کو ملچ سے ڈھانپنا یا محفوظ کرنا
mulch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (गुल-बानी) मल्च
- अध सड़ी घास
- कोयले की काई, घास-फूस या खाद जैसे नामियाती माद्दे की तह जो पौदों के इर्द-गिर्द ज़मीन की ज़रख़ेज़ी बढ़ाने के लिए बिछा दी जाती है, ये पाले, कटाव और नुक़सान-देह जड़ी बूटियों की अफ़ज़ाइश को भी रोकती है
सकर्मक क्रिया
- (गुल-बानी) पौदों या जड़ी बूटियों को मल्च से ढाँपना या महफ़ूज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلیچھ
جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان
moloch
(الف) قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے (ب) قاہر، جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے۔.
مَلیچ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیس
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچِھت
جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو
مال چَکْھنا
کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا
مِل چلنا
ساتھ چلنا، شریک ہوکرچلنا، کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا، باہم سلوک رکھنا، مل جل کے گزر بسر کرنا
مَیْلا چِکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mulch)
mulch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔