تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مول چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

مول چَڑْھنا

قیمت بڑھا دینا، بھاؤ میں اضافہ کردینا

مَیل چُھڑانا

صابن وغیرہ سے گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ۔

مُول چَڑھانا

۔ مول بڑھانا۔

چَھڑِیوں کا میلا

وہ میلہ جو کسی بزرگ کی چھڑیوں کے نام سے کیا جاتا ہے اور جہاں ان بزرگ کے نام کی جھنڈیاں لے کر جاتے ہیں

چَھڑِیوں کا میلَہ

وہ میلہ جو کسی بزرگ کی چھڑیوں کے نام سے کیا جاتا ہے اور جہاں ان بزرگ کے نام کی جھنڈیاں لے کر جاتے ہیں

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

مول لے کر چھوڑںا

خرید کر آزاد کر دینا

راگ مالا چھیڑْنا

طُول طویل کہانی یا سرگذشت سُنانا یا شروع کر دینا قِصّہ جھونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مول چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

مول چَڑْھنا

mol cha.Dhnaa•मोल चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مول چَڑْھنا کے اردو معانی

  • قیمت بڑھا دینا، بھاؤ میں اضافہ کردینا

Urdu meaning of mol cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiimat ba.Dhaa denaa, bhaav me.n izaafa kardenaa

English meaning of mol cha.Dhnaa

  • price rise, to enhance, or raise the price (of), to bid against (one, at an auction), to outbid

मोल चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • दाम बढ़ा देना, भाव में बढ़ोतरी कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مول چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مول چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone