تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مال چَلْنا

سامان تجارت فروخت ہونا ؛ کاروبار چلنا .

مِل چلنا

ساتھ چلنا، شریک ہوکرچلنا، کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا، باہم سلوک رکھنا، مل جل کے گزر بسر کرنا

مِل کے چَلْنا

۔۱ساتھ چلنا۔ شریک ہوکرچلنا ۲۔کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا۔

مل کر چلنا

ساتھ چلنا، شریک ہو کر چلنا

قَدَم مِلا کر چَلنا

دو یا زیادہ شخصوں کا چلنے میں دائیں یا بائیں پاؤں اکٹھے اٹھانا

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

کَوڑِیوں کے مول چَلْنا

نہایت سستا بِکنا

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

مِلی بَھگَت سے کام چَلنا

سازش ، گٹھ جوڑ یا باہمی صلاح مشورہ سے گزارا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مال چَلْنا کے معانیدیکھیے

مال چَلْنا

maal chalnaa•माल चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مال چَلْنا کے اردو معانی

  • سامان تجارت فروخت ہونا ؛ کاروبار چلنا .

Urdu meaning of maal chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan tijaarat faroKhat honaa ; kaarobaar chalnaa

माल चलना के हिंदी अर्थ

  • व्यापारिक सामान बिकना; व्यापार चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone