تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرَّس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مفلس کرنا

غریب کر دینا، محتاج بنا دینا، کوڑی پاس نہ چھوڑنا، لوٹ کر کھا جانا

مَفَر کَرنا

بھاگنا ، فرار کا راستہ اختیار کرنا ، بچنا ۔

مُقَرَّر کَرنا

بھاؤ نکالنا ؛ قیمت مقرر کرنا ۔

وَقت مُقَرَّر کَرنا

(ملاقات یا کسی کام کے لیے) وقت کا تعین کرنا

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

دِیوانی مُقَرَّر کَرنا

پاگل بنانا، بیوقوف بنانا.

طَلایَہ مُقَرَّر کَرنا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولنا

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا، وظیفہ مقرر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرَّس کَرنا کے معانیدیکھیے

مُفَرَّس کَرنا

mufarras karnaa•मुफ़र्रस करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُفَرَّس کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

Urdu meaning of mufarras karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii zabaan ke lafz ko faarsii usluub me.n Dhaal kar istimaal karnaa

मुफ़र्रस करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी ज़बान के लफ़्ज़ को फ़ारसी उस्लूब में ढाल कर इस्तिमाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرَّس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرَّس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone