تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاعِب" کے متعقلہ نتائج

مُلاعِب

खेलनेवाला, क्रीड़ा करनेवाला।

مَلاعِب

مختلف قسم کے کھیل کود، بازیاں، کھیل کود کے ساز و سامان

مَلْعَب

کھیل، تماشا، تھیٹر، نمائش

مَلاعِب الاَسِنَّۃ

نیزوں سے کھیلنے والا، نیزہ باز، عامر بن مالک اسکابی ملاعب الاسنتی (نیزوں سے کھیلنے والا) رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا.

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مُلاعَبَت

باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

مُلاعَبَتی

جنسی ملاپ سے قبل نر و مادہ کے اختلاط سے متعلق یا منسوب ، ملاعبت کا ، اختلاطی ۔

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مُلاعِن

لعن طعن کرنے والا شوہر

مَلاہی

خدا سے غافل کرنے والی چیزیں، وہ چیزیں افعال جو یاد خدا سے غافل کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاعِب کے معانیدیکھیے

مُلاعِب

mulaa'ib•मुला'इब

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: لَعِبَ

मुला'इब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खेलनेवाला, क्रीड़ा करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاعِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاعِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone