تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْوانا" کے متعقلہ نتائج

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

مِسّی مَلْوانا

۔مِسّی ملنا کا متعدی۔

پیٹ مَلْوانا

پیٹ کی مالش کرانا، ناف یا نلوں کے ٹل جانے سے جو تکلیف ہو گئی ہو اس کی اصلاح کرانا

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَلْووں سے آنکھیں مَلْوانا

رک : تلووں سے آن٘کھیں ملنا جس کا یہ متعدی ہے.

ہاتھ مَلوانا

ہاتھ کی مالش کروانا ، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا

ہاتھ مِلوانا

ہاتھ کی مالش کروانا، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا

گَلے مِلْوانا

گلے ملنا (رک) کا تعدیہ، صلح صفائی کروانا، دو حریفوں میں سمجھوتا کرانا.

بَدَن مَلوانا

have one's body massaged

رَنڈِیاں مِلْوانا

بدچلنی پھیلانا ، زنا کے لیے عورتیں لا کر دینا ، دلالی کرنا.

ناف مَلوانا

پیٹ میں ٹلی ہوئی ناف کو اس کی جگہ پر بٹھانے کے لیے پیٹ پر مالش کروانا ، پیٹ کے نلے درست کروانا ۔

چونچ مِلْوانا

(مرغ بازی) مرغ لڑوانا ، مرغ کی لڑائی طے کَرنا.

خاک میں مِلْوانا

رک : خاک میں ملانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْوانا کے معانیدیکھیے

مَلْوانا

malvaanaaमलवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَلْوانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

Urdu meaning of malvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa ka mutaddii alamtaadii, maalish karvaanaa, saaf karvaanaa, paaymaal karaana, saiqal karaana, masalvaanaa, kuchalvaanaa

English meaning of malvaanaa

Adverb

  • cause to be rubbed or massaged

मलवाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

مِسّی مَلْوانا

۔مِسّی ملنا کا متعدی۔

پیٹ مَلْوانا

پیٹ کی مالش کرانا، ناف یا نلوں کے ٹل جانے سے جو تکلیف ہو گئی ہو اس کی اصلاح کرانا

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَلْووں سے آنکھیں مَلْوانا

رک : تلووں سے آن٘کھیں ملنا جس کا یہ متعدی ہے.

ہاتھ مَلوانا

ہاتھ کی مالش کروانا ، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا

ہاتھ مِلوانا

ہاتھ کی مالش کروانا، ہاتھ پر تیل وغیرہ ملوانا

گَلے مِلْوانا

گلے ملنا (رک) کا تعدیہ، صلح صفائی کروانا، دو حریفوں میں سمجھوتا کرانا.

بَدَن مَلوانا

have one's body massaged

رَنڈِیاں مِلْوانا

بدچلنی پھیلانا ، زنا کے لیے عورتیں لا کر دینا ، دلالی کرنا.

ناف مَلوانا

پیٹ میں ٹلی ہوئی ناف کو اس کی جگہ پر بٹھانے کے لیے پیٹ پر مالش کروانا ، پیٹ کے نلے درست کروانا ۔

چونچ مِلْوانا

(مرغ بازی) مرغ لڑوانا ، مرغ کی لڑائی طے کَرنا.

خاک میں مِلْوانا

رک : خاک میں ملانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone