تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصِم" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَصِم

جھگڑنے والا، بحث کرنے والا

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُعْتَصِم

پناہ مانگنے والا، (مجازاً) بھروسہ رکھنے والا، سہارا پکڑنے والا، توکل کرنے والا

مُخْتَتِم

کام مکمل کرنے والا ، ختم کرنے والا

مُخْتَصَّہ

مختص (رک) کی تانیث ، خاص کیا گیا ، مخصوص

مُخْتَص

خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص

مُخْتَم

मुहलगा हुआ, मुहबंद, कुफुल लगा हुआ, कुफुल बंद।

مُخْتَصَص

خاص کیا گیا

مُخْتَتَم

ختم کیا گیا، جس پر بات ختم کی گئی ہو قطعی، حتمیٰ، جس سے اور جہاں پر کوئی شے یا بات ختم ہو، خاتمہ یا حدآخر

مُعْتَصَم

پناہ لینے کی جگہ، پناہ گاہ، جائے پناہ

مُخاصِم

خصومت کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، مخالف، دشمن

مُخْتَمّ

مَخْتُوم

مہر لگایا گیا ؛ (مجازاً) آخری نبی صلی اﷲ علیہ وسلم

لا مُخْتَتِم

ختم نہ ہونے والا ، دائمی ابدی ، لامتناہی .

غَیر مُخْتَتِم

ختم نہ ہونے والا ، جس کی انتہا نہ ہو ، جس کا انجام نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصِم کے معانیدیکھیے

مُخْتَصِم

muKHtasim•मुख़्तसिम

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَصَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَصِم کے اردو معانی

صفت

  • جھگڑنے والا، بحث کرنے والا

Urdu meaning of muKHtasim

  • Roman
  • Urdu

  • jhaga.Dne vaala, behas karne vaala

English meaning of muKHtasim

Adjective

  • an enemy, hostile, foe

मुख़्तसिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झगड़ने वाला, बेहस करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone