اشتقاق
’’خَصَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِخْتِصام
(صفات یا حالات وغیرہ میں) باہم مختلف اور متضاد ہونے کی کیفیت، اختلاف، تضاد
خصام
لڑنا، خصومت، دُشمنی، مقدمے بازی
خَصْمانَہ
دُشمنانہ، مُخالفانہ، اچّھے خاوند کی طرح، کفایت شعاری سے
خَصْمی
دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت
خُصُومات
تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ
خُصُومَت
جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ
مُتَخاصِم
باہم خصومت رکھنے والے، ایک دوسرے سے جھگڑنے والے، آپس میں دشمن
مُتَخاصِمَین
ایک دوسرے سے مخاصمت رکھنے والا، طرفین جو جھگڑا کریں، حریف، جھگڑا یا بحث کرنے والے فریقین، باہم مخالف فریقین، مدعی اور مدعا علیہ
مُخاصِم
خصومت کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، مخالف، دشمن
مُخاصَمَت
دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی
مُخاصَمَہ
جھگڑا، نزاع، دشمنی، عداوت
مُخْتَصِم
جھگڑنے والا، بحث کرنے والا