تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَصَّہ

مختص (رک) کی تانیث ، خاص کیا گیا ، مخصوص

مُخْتَصّات

خصوصیات ، مخصوص باتیں یا صفات

مُخْتَص

خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مَخْمَصَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخاصَہ

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

مُخْتَص کَرنا

مخصوص کرنا ، محفوظ یا مقرر کر دینا

مُخْتَصُ النَّوع

مخصوص قسم کا، خاص نوعیت کا

مُخْتَص ہونا

مختص کرنا (رک) کا لازم ، مخصوص ہونا ، مقرر ہونا

مُخْتَص الْمَقام

وہ جو کسی خاص مقام کے لیے ہو، جو کسی خاص مقام سے مخصوص ہو

مُخْتَص بالْوَقْت

زمانے کے ساتھ، ہر وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَّہ کے معانیدیکھیے

مُخْتَصَّہ

muKHtassa•मुख़्तस्सा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَصَّہ کے اردو معانی

صفت

  • مختص (رک) کی تانیث ، خاص کیا گیا ، مخصوص

Urdu meaning of muKHtassa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtas (ruk) kii taaniis, Khaas kiya gayaa, maKhsuus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone