تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَھنْد" کے متعقلہ نتائج

مُکَھنْد

عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم

مُکَھنْد پَن

قابلیت ، اہلیت ؛ طاقت ، قوت ، شکتی .

مُکَنْد

آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا

ماکَنْد

آم کا درخت

مُکَھنْڈ

طاقت ور ، مضبوط قوی ۔

مَکھنى

beautiful, nice, oily, smoothy, white,

مَکھْنَا

بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے

مَکھَّنی

مکھن سے منسوب یا متعلق

ماکَنْدی

آملہ

مَکَّھن

۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔

مَکَرَند

پھولوں کا رس یا عرق

مُقَنَّد

(طب) جس میں مٹھاس یا قند ملا ہوا ہو ، میٹھی چیز

مُکھ بَند

(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض، جس میں نیچے اور اوپر کے دونوں جبڑے سخت ہوکر بیٹھ جاتے اور منھ سے لعاب جاری رہتا ہے، دہن بستگی

مُکھ چَند

جس کا چہرہ چاند جیسا ہو ، چاند جیسے چہرے والا ، نہایت حسین .

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَھنْد کے معانیدیکھیے

مُکَھنْد

mukhand•मुखंद

  • Roman
  • Urdu

مُکَھنْد کے اردو معانی

  • لائق ، عقل مند
  • عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم
  • لڑاکا ، دنگئی
  • طاقت ور ، مضبوط قوی ۔

Urdu meaning of mukhand

  • Roman
  • Urdu

  • laayaq, aqalmand
  • aziim, sarabraavardaa, saahib iaKhatyaar, sardaar, haakim
  • la.Daakaa, dangi.i
  • taaqatvar, mazbuut qavii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَھنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَھنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone