تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَمبَر" کے متعقلہ نتائج

مُکَمبَر

اون یا بالوں کا بنا ہوا کمبل ، موٹا کمبل ۔

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مُکابِر

بڑائی جتلانے والا

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مَکمُور

رک : مخمور جو اس کا صحیح املا ہے .

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مَخْمُور

اپنی دُھن میں سرشار، مگن، نشے میں چور، مست، متوالا، مدہوش، شراب پیا ہوا، صاحب خمار

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مُکَدَّر

کدورت آمیز، کدورت سے پر، غبار سے پر، غبار آلودہ، دھندلا، گندگی والا، میلا

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مَکتَبَہ

۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مَامُور

جس کو حکم ملا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَمبَر کے معانیدیکھیے

مُکَمبَر

mukambar•मुकम्बर

  • Roman
  • Urdu

مُکَمبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • اون یا بالوں کا بنا ہوا کمبل ، موٹا کمبل ۔

Urdu meaning of mukambar

  • Roman
  • Urdu

  • u.un ya baalo.n ka banaa hu.a kambal, moTaa kambal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَمبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَمبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone