تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلِّم" کے متعقلہ نتائج

مُکَلِّم

کلام کرنے والا، بات کرنے والا، مخاطب، متکلم

مُکَلَّم

جس سے بات کی جائے، مخاطب نیز وہ شخص جس سے فرشتے بات کریں

مِقلَمَہ

قلم رکھنے کا ظرف جس میں قلم کو کھڑا کر دیا جائے، قلم دان

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُؤَلِّم

رنج و الم میں مبتلا کرنے والا ، درد ناک ۔

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُسَلَّم

تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق

مُسْلِم

مراد : صحاحِ ستّہ میں سے حدیث کی ایک کتاب جس کے جامع امام مسلمؔ ہیں اور جو صحت میں صحیح بخاری کے ہم پلہ یا اس کے بعد شمار کی جاتی ہے ، صحیح مُسلم ۔

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَمِّل

تکمیل کرنے والا ، (ناقص کو) پورا کرنے والا ۔

مُؤَلِم

رنج و الم دینے والا، تکلیف دہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلِّم کے معانیدیکھیے

مُکَلِّم

mukallim•मुकल्लिम

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُکَلِّم کے اردو معانی

صفت

  • کلام کرنے والا، بات کرنے والا، مخاطب، متکلم

Urdu meaning of mukallim

  • Roman
  • Urdu

  • kalaam karne vaala, baat karne vaala, muKhaatab, mutakallim

मुकल्लिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कलाम करने वाला, बात करने वाला, संबोधित करने वाला, बातचीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone