تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَلِم" کے متعقلہ نتائج

مُؤَلِم

رنج و الم دینے والا، تکلیف دہ

مُؤَلِّم

رنج و الم میں مبتلا کرنے والا ، درد ناک ۔

مُؤَلَّم

رنج و الم میں مبتلا، رنجیدہ، المناک

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعْلِم

آگاہ کرنے والا، بتانے والا

مُولِم

درد دینے والا، الم دینے والا

مَلَّم

(عوامی) مرہم

مُعَلَّم

تعلیم دیا ہوا، سکھایا ہوا، کنایۃً: وہ کتا جسے شکار کی تربیت دی گئی ہو

مُعْلَم

نقش کیا ہوا ، نقاشی کیا گیا ، نقش دار ، نقشین ۔

مَعْلَم

علامت، نشان

مَعالِم

عالم، دنیا، جہان

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَلِم کے معانیدیکھیے

مُؤَلِم

mu.alim•मुअलिम

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: ألَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَلِم کے اردو معانی

صفت

  • رنج و الم دینے والا، تکلیف دہ

    مثال • آپس کی لڑائی ۔۔۔۔۔ قبیح بالذات بھی ہے اور مولم بالذات بھی ۔ (۱۸۸۵ ، تہذیب الخصائل ، ۲ : ۱۶۰) ۔ ایک طرف تو مضر اور مولم کے مابین اور دوسری طرف مفید و خوشگوار کے مابین ایک قسم کا تلازم ہونا چاہیے ۔ (۱۹۳۵ ، علم الاخلاق ، ۴۲۵) ۔

Urdu meaning of mu.alim

  • Roman
  • Urdu

  • ranj-o-alam dene vaala, takliifdeh

English meaning of mu.alim

Adjective

  • troublesome, painful, hurting, aching, agonizing

मुअलिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुख दर्द देने वाला, कष्टदायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَلِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَلِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone