تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَمِّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَمِّد

جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

مُجَمَّد

جما ہوا، منجمد

مَجمُود

(طب) وہ شخص جسے جمود کا مرض یا بیماری لاحق ہو (انگ : Cataleptic)

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُجَدِّد

تجدید کرنے والا، پرانے کوتیار کرنے والا، پرانے کو نیا کرنے والا، مصلح

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُجَوِّد

علم تجوید کا ماہر، علم تجوید کا عالم

مُجَعِّد

گھنگھریالے بالوں والا ، گھنگھریالے بال رکھنے والا

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا

مَجِید

glorious, honourable, adjacent with Holy Quran

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُجمَل

اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو، (مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب

مُمَجَّد

جس کو بزرگی دی جائے، بزرگ، صاحب مجد

مُتَجَمَّد

جما ہوا ، منجمد ، بستہ ۔

مَجْد

بزرگی، بڑائی، عظمت، شان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَمِّد کے معانیدیکھیے

مُجَمِّد

mujammid•मुजम्मिद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب ادویات

اشتقاق: جَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُجَمِّد کے اردو معانی

صفت

  • جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

Urdu meaning of mujammid

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa dene vaala ; (tibb) jamaa dene vaalii (davaa), vo davaa jo apnii buruudat aur quvvat qabaz se aKhlaat-e-raqiiqah-e-saa.ila ko munjmid aur basta kar de

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَمِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَمِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone