تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَمَّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَمَّد

جما ہوا ، منجمد ، بستہ ۔

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُتَجَلَّد

(طب) برف کا مارا ہوا ، سردی سے اکڑا ہوا ، سرما زدہ ۔

مُتَجَرَّد

وہ جسے ننگا کیا جائے، ننگا کرنا، اتارنے والا، کھال ادھیڑنا

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُجَمَّد

جما ہوا، منجمد

مُتَعَمِّد

ملتفت ، متوجہ ؛ سرگرم ، مشتاق

مُتَجَرِّد

ننگا، برہنہ، ہموار(زمین)

مُجَمِّد

جما دینے والا ؛ (طب) جما دینے والی (دوا) ، وہ دوا جو اپنی برودت اور قوت قبض سے اخلاطِ رقیقہء سائلہ کو منجمد اور بستہ کر دے

مُتَحَمِّد

جس کی حمد کی جائے ،مستحق حمد ، قابل تعریف

مُتَجَلِّد

(تجلد۔ برداشت کا اظہارکرانا)، ڈھیٹ، اڑیل، سخت، ضدی

مُتَجَدِّد

جدید ، نیا ، تازہ ؛ جس کی تجدید کی جائے ۔

مُتَجَسِّد

جسم اختیار کرنے والا ، مجسّم ہونے والا ؛ مجسّم

مُتَجاہد

کوشش کرنے والا

مُتَمَدِّد

کھنچنے والا ، کھنچ کر بڑا ہو جانے والا ، کھنچ کر لمبا ہو جانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَمَّد کے معانیدیکھیے

مُتَجَمَّد

mutajammad•मुतजम्मद

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَمَّد کے اردو معانی

صفت

  • جما ہوا ، منجمد ، بستہ ۔

Urdu meaning of mutajammad

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa hu.a, munjmid, basta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَمَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَمَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone