تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَشّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُغَشّیٰ

(طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

مُغَشّی

(طب) غش کرنے والا ، جس پر غشی طاری ہو ، بے ہوش ۔

مُحَشّیٰ

جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مُفَشّی

ہوا کو خارج کرنے والا

مُغَرّی

(طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انھیں بند کردے اور مانع سیلان ہو ، چپکنے والی یا لیسدار دوا

مُحَشّی

۱۔ حاشیہ لکھنے والا ، حاشیہ نگار

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغْتی

(طب) غلاظت پیدا کرنے والا

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

مَغْوی

جسے اغوا کیا گیا ہو

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مَغْزیٰ

غزوہ ، غزوا ، لڑائی ، جنگ ، میدانِ جنگ ؛ مطلب ، معنی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَشّیٰ کے معانیدیکھیے

مُغَشّیٰ

muGashshaa•मुग़श्शा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

اشتقاق: غَشِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُغَشّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

Urdu meaning of muGashshaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jism ke andar gosht vaGaira ka vo hissaa jo jhillii se Dhakaa hu.a ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَشّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَشّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone