تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَذّی" کے متعقلہ نتائج

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مَغْزیٰ

غزوہ ، غزوا ، لڑائی ، جنگ ، میدانِ جنگ ؛ مطلب ، معنی

مَغْزی

۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔

مُغَذّیَہ

مغذی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذائیت والا

مَغزی لَگانا

hem

مَغْزِیات

مغز کی جمع، مغز یا گودے والی چیزیں، مراد: پستہ، بادام، چار مغز وغیرہ یا میوہ جات

بیدار مَغْزی

عالی دماغی، ہوشیاری

سَر مَغْزی

رک : سرمغزنی.

خُشْک مَغْزی

۔(ف) مونث۔ دیوانگی۔ جنون گاؤ دی پن۔

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

خام مَغْزی

ذہن کی کجی ، دماغ سطحیت ، کج فہمی ، غلط اندیشی .

گَنْدَہ مَغْزی

غرور، شیخی بازی، بددماغی

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

کُوڑا مَغْزی

رک: حماقت ، بے وقوفی .

حَلْوائے مَغْزی

ایک وضع کا حلوا جس میں کثرت سے مغز بادام اور پستے ڈالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَذّی کے معانیدیکھیے

مُغَذّی

muGazzii•मुग़ज़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُغَذّی کے اردو معانی

 

  • (طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

Urdu meaning of muGazzii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) taaqatvar Gizaa pahunchaane vaala, Gizaa ke a.ise ajaza dene vaala jis se jism taaqatvar ho niiz vo ajaza ya hayaatiin jo quvvat baham pahunchaa.e.n

मुग़ज़्ज़ी के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) पौष्टिक आहार पहुँचाने वाला, आहार के ऐसे अंश देने वाला जिससे शरीर को बल मिले तथा वह अंश या पौष्टिक तत्त्व जो शक्ति पहुँचाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَذّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَذّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone