تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفحَم" کے متعقلہ نتائج

مُفحَم

وہ جو جواب دینے کے قابل نہ ہو ؛ (مجازاً) لاجواب ، خاموش کیا ہوا ۔

مُقحَم

زبردستی کا ، فالتو ۔

مُفہِم

سمجھنے والا ، سمجھ دار ، دانا ، عقل مند ۔

مُلْحَم

ایک عمدہ کپڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے ۔

مُفَخَّم

جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ رکھا گیا

مُحِمّ

بخار کا سبب بننے والا، (پانی کو)گرم کرنے والا ؛ حرارت کی زد میں آیا ہوا ، وبائی بخار میں مبتلا، بخار کا ہدف بنا ہوا، بخار میں مبتلا ؛ رشتے دار عزیز ، خون کا رشتہ رکھنے والا

مُفَخَّم اِلَیہِم

جنہیں فخر عطا کیا گیا ، قابل ِفخر ۔

مُدغَم

(تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج حرف)

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُہتَم

پریشان ، متفکر ، تشویش میں مبتلا

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنحَل

وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے ، جو مل کر ایک ہوجائیں نیز کشادہ کیا ہوا ، کھولا ہوا ۔

مُحام

نگاہ رکھنے والا ، بیرسٹر، وکیل

مُفرَز

جدا کیا ہوا ؛ (طب) بہایا ہوا ؛ رطوبت میں ڈھالا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل۔

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفحَم کے معانیدیکھیے

مُفحَم

mufham•मुफ़हम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَحَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُفحَم کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو جواب دینے کے قابل نہ ہو ؛ (مجازاً) لاجواب ، خاموش کیا ہوا ۔

Urdu meaning of mufham

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo javaab dene ke kaabil na ho ; (majaazan) laajavaab, Khaamosh kyaa hu.a

मुफ़हम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो जवाब देने के क़ाबिल न हो; (लाक्षणिक) लाजवाब, ख़ामोश किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفحَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفحَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone