تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدغَم" کے متعقلہ نتائج

مُدغَم

(تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج حرف)

مُدغِم

ادغام کرنے والا، دو حرفوں کو ملانے والا

مُدغَم کَرنا

ضم کرنا ، پیوست کرنا ، ملا دینا

مُدغَم ہونا

مدغم کرنا (رک) کا لازم ، پیوست ہونا ، ضم ہونا ، آپس میں مل جانا ۔

مُدغَم ہو جانا

مدغم کرنا (رک) کا لازم ، پیوست ہونا ، ضم ہونا ، آپس میں مل جانا ۔

مُدغَمات

باہم ادغام کیے گئے حروف نیز چیزیں ۔

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مُدِیم

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے

مُدَمَّغ

مغرور، متکبر، گھمنڈی

مَلْغَم

نرم کرنے والی چیز، لئی، لیپ

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

شُرْبِ مُدام

شراب خوری کا مشغلہ، شراب کا مستقل نشہ، دائمی کیف، مستقل پینا، ہمیشہ پینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدغَم کے معانیدیکھیے

مُدغَم

mudGam•मुदग़म

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تجوید

اشتقاق: دَغَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُدغَم کے اردو معانی

صفت

  • (تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج حرف)
  • پیوست کیا ہوا، جو دوسری چیز میں ضم ہو کر ایک ہو جائے
  • ادغام کرنے والا، دو حرفوں کو ملانے والا

شعر

Urdu meaning of mudGam

  • Roman
  • Urdu

  • (tajviid) jo tashdiid ke zariiye baaham idGaam ki.e ge huu.n (do hamjins ya ham maKhraj harf)
  • paivast kyaa hu.a, jo duusrii chiiz me.n zam ho kar ek ho jaaye
  • idGaam karne vaala, do harfo.n ko milaane vaala

English meaning of mudGam

Adjective

  • merged, amalgamated, blended, coalesced
  • inserting, or incorporating (a letter)
  • joining two letters (by tashdīd)

मुदग़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (तजवीद) जो तश्दीद के माध्यम से परस्पर इदग़ाम किए गए हों (दो सजातीय या समोच्चरित अक्षर)

    विशेष • इदग़ाम= दो समान ध्वनियों का एकीकरण अथवा आत्मसात करना • तश्दीद= एक अक्षर को दो बार पढ़ना

  • मिलाया हुआ, जो दूसरी चीज़ में विलीन हो कर एक हो जाए
  • आत्मसात करने वाला, दो अक्षरों अथवा ध्वनियों का एकीकरण करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone