تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤدَم" کے متعقلہ نتائج

مُؤدَم

ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

مُعْدِم

معدوم کرنے والا ؛ (طب) سن یا سست کرنے والا ، مخذر (حس کے لیے مستعمل)

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مَؤُدَّہ

زندہ دفن کی ہوئی لڑکی

مَدْھیاما

مرکزی یا درمیانی حصّہ ۔

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مُدامی

ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت

مُداوَمِی

ہمیشہ ، لگاتار ، مسلسل ، تواتر سے

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مُقَدَّم

پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل

مَقدَم

ورود، آمد، آنا، تشریف آوری، قدم رنجہ فرمائی

مؤدَّب

نشست و برخاست اور آداب مجلس سے واقف، ادب سکھایا ہوا، ادب دیا گیا، تہذیب یافتہ، تربیت یافتہ، مہذب، شائستہ

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤدَم کے معانیدیکھیے

مُؤدَم

modam•मोदम

  • Roman
  • Urdu

مُؤدَم کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا ؛ عاقل و فرزانہ ۔

Urdu meaning of modam

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir-o-baatin ke lihaaz se achchhaa ; aaqil-o-farzaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone