تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَوَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُفَوَّہ

فوہ سے بنا ہوا (مراد : فوہ جو باریک لمبی اور سرخ رنگ کی ایک درخت کی جڑیں ہوتی ہیں جو رنگائی کے کام میں آتی ہے اور بعض امراض کے علاج میں بھی مستعمل ہیں) ۔

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مُفَوَّضَہ

سپرد کیا گیا، تفویض کردہ، مفوض، حوالے کیا گیا، تحویل کیا گیا

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

میوا

رک : میوہ ۔

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مِیْوَہ

۰۱ خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل یا فصل ، پھل ، ثمر جیسے انگور ، انار ، پستہ ، بادام وغیرہ ۔

مُفَوَّض

تفویض کیا گیا، سپرد کیا ہوا، جو سپردگی یا امانت میں دیا جائے، کسی کے سپرد کرنے والا کسی کام کو

مَنْوا

منوانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَوَّہ کے معانیدیکھیے

مُفَوَّہ

mufavva•मुफ़व्वा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُفَوَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوہ سے بنا ہوا (مراد : فوہ جو باریک لمبی اور سرخ رنگ کی ایک درخت کی جڑیں ہوتی ہیں جو رنگائی کے کام میں آتی ہے اور بعض امراض کے علاج میں بھی مستعمل ہیں) ۔

Urdu meaning of mufavva

  • Roman
  • Urdu

  • phuvvaa se banaa hu.a (muraad ha phuvvaa jo baariik lambii aur surKh rang kii ek daraKht kii ja.De.n hotii hai.n jo rangaa.ii ke kaam me.n aatii hai aur baaaz amraaz ke i.ilaaj me.n bhii mustaamal hain)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَوَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَوَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone