تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفاجا" کے متعقلہ نتائج

مُفاجا

جو اچانک ہو، فوراً یا ناگاہ واقع ہونے والا (موت یا مرگ کے ساتھ)

مُفاجاۃً

ناگہانی طور پر ، اچانک ۔

مُفاجات

اچانک، ناگاہ، جیسے مرگ مفاجات، جو ناگاہ یا اچانک ہو، ناگہاں آنے والا (عموماً موت کے لیے مستعمل)

مُفاجاتی

جو اچانک ہو ، حادثاتی (بات ، امر وغیرہ) ۔

مُحاجَّہ

حجت ، بحث ، دلیل لانا ، بحث کرنا ۔

مُواجَہ

مُراجِع

واپس آنے والا، لوٹنے والا، رجوع کرنے والا

مَراجِع

کسی بات یا چیز کے حوالے کے طور پر پیش کردہ، مراجع و مصادر

مفاقہ

فائدہ

ماجَہ

(موسیقی) میگھ راگ کی ساتویں بھارجا، ایک قسم کا راگ ، مانجھ.

مُضاجِع

باہم ایک جگہ سونے والا ۔

مِفْعَلَہ

(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔

مِزاجاً

ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً

مُفاہَمَہ

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا کرنا ۔

مُراجَعَہ

(علم بدیع) شعر یا مصرعے میں سوال و جواب نظم کرنے کی ایک صنعت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفاجا کے معانیدیکھیے

مُفاجا

mufaajaa•मुफ़ाजा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مُفاجات

  • Roman
  • Urdu

مُفاجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو اچانک ہو، فوراً یا ناگاہ واقع ہونے والا (موت یا مرگ کے ساتھ)

Urdu meaning of mufaajaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo achaanak ho, fauran ya naagaah vaaqya hone vaala (maut ya marg ke saath

English meaning of mufaajaa

Noun, Masculine

मुफ़ाजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘मुफ़ाजात' का लघु., जो अचानक हो, अकस्मात होने वाला (मौत या मर्ग के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفاجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفاجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone