تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفاجاۃً" کے متعقلہ نتائج

مُفاجاۃً

ناگہانی طور پر ، اچانک ۔

مُفاجات

اچانک، ناگاہ، جیسے مرگ مفاجات، جو ناگاہ یا اچانک ہو، ناگہاں آنے والا (عموماً موت کے لیے مستعمل)

مُفاجاتی

جو اچانک ہو ، حادثاتی (بات ، امر وغیرہ) ۔

حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات

ناگہانی موت کی طرح حاکم کے فرمان سے بھی مفر نہیں، چار و ناچار حاکم کے فرمان کی اطاعت کرنی پڑتی ہے، طوعاً و کرہاً حاکم کا حکم ماننا پڑتا ہے

مَرْگِ مُفاجات

ناگہانی موت، بے وقت کی موت، اچانک موت

بادشاہ کا حُکْم مَرْگِ مُفاجات

دیکھیے : حکم حاکم مرگ مفاجات ، جو زیادہ مستعمل ہے

حُرُوفِ مُفاجات

(قواعد) وہ حروف جن سے کسی امر یا واقعہ کا اتفاقاً اور غیر متوقع طور پر ہرنا ظاہر ہو مثلاً : ناگہاں ، اچانک ، ایک دم ، اتفاقاً ، یک بیک ، یک لخت ، کہ ، جو وغیرہ .

مُفاجا

جو اچانک ہو، فوراً یا ناگاہ واقع ہونے والا (موت یا مرگ کے ساتھ)

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مَفادات

مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

مُراجَعَت

واپس آنا، لوٹنا، واپسی، بازگشت

مُضاجَعَت

(فقہ) ایک دو سرے کے ساتھ سونا ، باہم ایک جگہ سونا ، مجامعت ۔

مُہاجات

एक-दूसरे की निन्दा करना, एक दूसरे की हजो में कविता लिखना।।

مُراجَعات

وہ امور یا باتیں جن کی طرف رجوع کیا جائے ۔

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفاجاۃً کے معانیدیکھیے

مُفاجاۃً

mufaajaatan•मुफ़ाजातन

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مُفاجاۃً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ناگہانی طور پر ، اچانک ۔

Urdu meaning of mufaajaatan

  • Roman
  • Urdu

  • naagahaanii taur par, achaanak

मुफ़ाजातन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आशा के विपरीत, अचानक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفاجاۃً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفاجاۃً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone