تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِفْعَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مِفْعَلَہ

(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔

مَفاعَلَہ

(عروض) شاعری کی بحر کا ایک وزن ۔

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مِفْعَل

(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔

مِفعال

(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن ۔

مُفاعَلَۃ

عربی صرف کا ایک باب ۔

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مُطالَع

۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎

مُفاجا

جو اچانک ہو، فوراً یا ناگاہ واقع ہونے والا (موت یا مرگ کے ساتھ)

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

مَسالا

چونا ، گچ اور سرخی وغیرہ جو تعمیر میں کام آئیں

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِفْعَلَہ کے معانیدیکھیے

مِفْعَلَہ

mif'ala•मिफ़'अला

  • Roman
  • Urdu

مِفْعَلَہ کے اردو معانی

  • (قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔

Urdu meaning of mif'ala

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) ism-e-aalaa ke li.e raa.ij arbii alaasal do ozaan me.n se ek vazan (mafaalii ke bilmuqaabil)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِفْعَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِفْعَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone