تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاجاً" کے متعقلہ نتائج

مِزاجاً

ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً

مِزاج آنا

ذائقہ ختم ہونا، لذت تمام ہونا، لطف باقی نہ رہنا، طبییعت کا مائل ہونا

مَزا جاننا

ذائقے سے واقف ہونا ، لذت آشنا ہونا ، تجربہ رکھنا

مِزاجِ اَتَم

طبیعت کاملہ جو صرف انسان سے مخصوص ہے ۔

مِزاج اُٹھنا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت ہونا

مِزاج اُلَٹنا

مزاج بدلنا ، طبیعت کا بدل جانا (خصوصا ً) مزاج بگڑنا ۔

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاجِ اَقدَس

(تعظیما ً) کسی بڑے آدمی یا بزرگ کی مزاج پرسی کے موقعے پر کہتے ہیں آپ کا مزاج کیسا ہے ۔

مِزاج اچھّا

طبیعت ٹھیک ہے، باہمی مزاج پرسی کا کلمہ جو ملاقات کے وقت کہتے ہیں

مِزاج اُٹھانا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت کرنا

مِزاجِ اَوَّل

(طب) وہ مزاج جو مفردات عناصرکے باہم ملنے سے اولا ًحاصل ہوتا ہے

مَزا جاتا رَہنا

لطف ختم ہونا ، عیش و عشرت تمام ہونا ، حظ باقی نہ رہنا ۔

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج آگ ہونا

۔لازم۔

مزاج اصلاح پر ہونا

طبیعت درست ہونا

مزاج اعتدال پر رہنا

temper to remain even, be even-tempered, be moderate in views or actions

مِزاج آگ کا ہونا

مزاج آگ کی طرح گرم ہونا ، طبیعت میں بہت تیزی یا غصّہ ہونا ۔

مِزاج ایک سا رَکْھنا

ایک سی فطرت یا عادت رکھنا ، خاصیت میں یکساں ہونا ۔

مِزاج اِصلاح پَر آنا

بدمزاجی کم ہو جانا ، مزاج کی خرابی دور ہو جانا ، مزاج کی بد عنوانیاں جاتی رہنا

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

مِزاج اِصلاح پَر آنا

۔بدمزاجی کم ہوجانا ۔؎ ۔۲۔مرض میں افاقہ ہونا۔صحیح ہوجانا۔؎

مِزاج اَکَھل کُھرا ہونا

میل جول کی عادت نہ ہونا ، بد مزاج ہونا ۔

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

مِزاج اَچّھا تو ہے

مزاج پرسی کا کلمہ، خیروعافیت دریافت کرنے کے لئے، خیریت معلوم کرنے کے لئے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاجاً کے معانیدیکھیے

مِزاجاً

mizaajanमिज़ाजन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَزَجَ

  • Roman
  • Urdu

مِزاجاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً
  • خاصیت کے اعتبار سے، بالخواص، بالخاصیت

شعر

Urdu meaning of mizaajan

  • Roman
  • Urdu

  • azruu.e mizaaj, tabiiyat ke mutaabiq, taban
  • Khaasiiyat ke etbaar se, baalaKhvaas, bilKhaasiyat

English meaning of mizaajan

Adverb

मिज़ाजन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्राकृतिक स्वभाव के आधार पर, स्वभाव की दृष्टि से
  • विशेषता के आधार पर, अपने गुण के प्रभाव से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِزاجاً

ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً

مِزاج آنا

ذائقہ ختم ہونا، لذت تمام ہونا، لطف باقی نہ رہنا، طبییعت کا مائل ہونا

مَزا جاننا

ذائقے سے واقف ہونا ، لذت آشنا ہونا ، تجربہ رکھنا

مِزاجِ اَتَم

طبیعت کاملہ جو صرف انسان سے مخصوص ہے ۔

مِزاج اُٹھنا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت ہونا

مِزاج اُلَٹنا

مزاج بدلنا ، طبیعت کا بدل جانا (خصوصا ً) مزاج بگڑنا ۔

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاجِ اَقدَس

(تعظیما ً) کسی بڑے آدمی یا بزرگ کی مزاج پرسی کے موقعے پر کہتے ہیں آپ کا مزاج کیسا ہے ۔

مِزاج اچھّا

طبیعت ٹھیک ہے، باہمی مزاج پرسی کا کلمہ جو ملاقات کے وقت کہتے ہیں

مِزاج اُٹھانا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت کرنا

مِزاجِ اَوَّل

(طب) وہ مزاج جو مفردات عناصرکے باہم ملنے سے اولا ًحاصل ہوتا ہے

مَزا جاتا رَہنا

لطف ختم ہونا ، عیش و عشرت تمام ہونا ، حظ باقی نہ رہنا ۔

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج آگ ہونا

۔لازم۔

مزاج اصلاح پر ہونا

طبیعت درست ہونا

مزاج اعتدال پر رہنا

temper to remain even, be even-tempered, be moderate in views or actions

مِزاج آگ کا ہونا

مزاج آگ کی طرح گرم ہونا ، طبیعت میں بہت تیزی یا غصّہ ہونا ۔

مِزاج ایک سا رَکْھنا

ایک سی فطرت یا عادت رکھنا ، خاصیت میں یکساں ہونا ۔

مِزاج اِصلاح پَر آنا

بدمزاجی کم ہو جانا ، مزاج کی خرابی دور ہو جانا ، مزاج کی بد عنوانیاں جاتی رہنا

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

مِزاج اِصلاح پَر آنا

۔بدمزاجی کم ہوجانا ۔؎ ۔۲۔مرض میں افاقہ ہونا۔صحیح ہوجانا۔؎

مِزاج اَکَھل کُھرا ہونا

میل جول کی عادت نہ ہونا ، بد مزاج ہونا ۔

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

مِزاج اَچّھا تو ہے

مزاج پرسی کا کلمہ، خیروعافیت دریافت کرنے کے لئے، خیریت معلوم کرنے کے لئے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاجاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاجاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone