تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَلَّق" کے متعقلہ نتائج

مُدَلَّق

نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

مُعَلَّق

آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا

مُطْلَق

جو پابند نہ ہو، آزاد، بے قید، خود مختار، غیر مشروط

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُطَلَّق

وہ جس کا غم کم ہو گیا ہو ؛ وہ جسے طلاق دی گئی ہو ، طلاق دی گئی عورت

مُدَقَّق

کٹا ہوا، باریک کیا ہوا، وہ جو تحقیقات کے بعد ثابت ہو گیا ہو

مُدالَکَہ

رگڑنا ، ملنا ، کھرچنا

مُحلَّق

سرمنڈوانے والا، سرمنڈا، گنجا

مُزلِق

پھسلانے والا، (طب) وہ لعاب دار دوا، جو اپنے لعاب سے سطح عضو کو تر اور چکنا کردے تاکہ اندرونی مادہ پھسل کر خارج ہوسکے

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

مِحْلَق

بال مونڈنے کا آلہ، اُسترا

مُغْلَق

جس کے معنی مشکل سے سمجھ میں آئیں، پیچیدہ (بات)، ناقابل فہم، مشکل، ادق، دور از فہم (لفظ، کلام وغیرہ)

مُدَّل

۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔

مُدَقِّق

باریک نکتے پیدا کرنے والا، وہ جو بات کو دلیل کے ساتھ ثابت کرے، دقیقہ رس، باریک بیں، محقق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَلَّق کے معانیدیکھیے

مُدَلَّق

mudallaq•मुदल्लक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مُدَلَّق کے اردو معانی

صفت

  • نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔

Urdu meaning of mudallaq

  • Roman
  • Urdu

  • nikaalaa gayaa, nikla hu.a ; (tibb) ek kism ka buKhaar

मुदल्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निकाला गया, निकला हुआ; (चिकित्सा) एक तरह का बुख़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone