تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّل" کے متعقلہ نتائج

مُدَّل

۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُدَلَّق

نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔

مَدْلُوْل

جس پر دلالت کی گئی ہو، دلیل سے ثابت کیا ہوا

مَدلُولات

ثابت کی ہوئی یا دلالت کی ہوئی باتیں ، بتلائے گئے معانی ۔

مَدلُول مُطابِقی

(علم بیان) مطابقی مفہوم ۔

مَدلُول اِلتِزامی

(علم بیان) التزامی مفہوم ۔

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مُدَوَّل

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُوَدِّل

دودھ کی طرح بلو کر ایک جان کرنے والا ، مخلوط کر کے معتدل بنانے والا ۔

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّل کے معانیدیکھیے

مُدَّل

muddal•मुद्दल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُدَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔
  • ۲۔ ذخیرہ ، گودام ، کھتّہ ، اسٹور

Urdu meaning of muddal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ sarmaaya, puunjii, asal zer-e-asal sarmaaya
  • ۲۔ zaKhiiraa, godaam, Khataa, sTor

English meaning of muddal

Noun, Masculine

मुद्दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone