تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَلَّق" کے متعقلہ نتائج

مُطَلَّق

وہ جس کا غم کم ہو گیا ہو ؛ وہ جسے طلاق دی گئی ہو ، طلاق دی گئی عورت

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُطَلَّقَہ ثُلْث

رک : مُطلقہ ثلاثہ ۔

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

مُطَلَّقَہِ رَجْعِیَہ

(فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَلَّق کے معانیدیکھیے

مُطَلَّق

mutallaqमुतल्लक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طَلَق

  • Roman
  • Urdu

مُطَلَّق کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا غم کم ہو گیا ہو ؛ وہ جسے طلاق دی گئی ہو ، طلاق دی گئی عورت

Urdu meaning of mutallaq

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ka Gam kam ho gayaa ho ; vo jise talaaq dii ga.ii ho, talaaq dii ga.ii aurat

मुतल्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसका दुःख कम हो गया हो; वह जिसे तलाक़ दी गई हो, तलाक़ दी गई औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُطَلَّق

وہ جس کا غم کم ہو گیا ہو ؛ وہ جسے طلاق دی گئی ہو ، طلاق دی گئی عورت

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُطَلَّقَہ ثُلْث

رک : مُطلقہ ثلاثہ ۔

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

مُطَلَّقَہِ رَجْعِیَہ

(فقہ) ایسی طلاق یافتہ عورت جس کو طلاق رجعی دی گئی ہو (یعنی ایسی طلاق جس کی مدتِ عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَلَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَلَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone