تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُولَہ

(قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

یائے مَعدُولَہ

رک : یاے تحتانی مخلوطی ؛ وہ ی جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھنے میں نہ آئے جیسے کیا ، پیاری ، پیارا وغیرہ ، نیم خواندہ ’’یے ‘‘ ۔

واؤ مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصاً فارسی زبان میں) واو غیر ملفوظی، واو اشمام ضمہ

واو مَعدُولَہ

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مُدَوَّلا

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مَعْدُول

رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مَعْدُودَہ

رک : معدود ، بہت کم ، تھوڑا سا ۔

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

مُدَوَّلا کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّلا ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّلا و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدُولَہ کے معانیدیکھیے

مَعْدُولَہ

maa'duula•मा'दूला

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْدُولَہ کے اردو معانی

صفت

  • (قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

Urdu meaning of maa'duula

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo harf jo likhne me.n to aa.e lekin pa.Dhne me.n na aa.e umuuman vaa.o ke li.e maKhsuus jaise Khud, Khavesh vaGaira

English meaning of maa'duula

Adjective

  • avoided, passed over, (in pronunciation) quiescent, silent, (a letter) written but not pronounced, e.g.واؤ معدولہ silent و as in خواب, خود

मा'दूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह अक्षर जो लिखने में तो आए लेकिन पढ़ने में न आए आम तौर पर वाओ के लिए विशिष्ट जैसे ख़ुद, ख़ाब आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone