تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

مُعَدّلات

(طب) بہت سے معدل ، اعتدال میں لانے والی (چیزیں یا دوائیں) ۔

مُعَدّلانَہ

برابری کا ، مساوات پر مبنی ، مساویانہ ، عادلانہ ۔

مَعْدُولَہ

(قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدِلَہ کے معانیدیکھیے

مَعْدِلَہ

maa'dila•मा'दिला

اصل: عربی

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْدِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

Urdu meaning of maa'dila

  • Roman
  • Urdu

  • kachahrii, adaalat ; maadilat gaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone