تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَلِّف" کے متعقلہ نتائج

مُؤَلِّف

متفرق کتابوں کی امداد سے ایک نئی کتاب مرتب کرنے والا، مختلف مضامین یا اقوال وغیرہ ایک جگہ جمع کرنے والا، متفرق مضامین کو جمع کرنے والا، مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز ترتیب دینے والا

مُؤَلِّفِین

مولف (رک) کی جمع ، تالیف کرنے والے ، مرتبین ۔

مُؤَلِّفان

تالیف کرنے والے، مرتبین

مُؤَلِّفُ القُلُوب

دلوں کو سکون بخشنے والا (عموماً اللہ تعالیٰ کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَلِّف کے معانیدیکھیے

مُؤَلِّف

mu.allifमुअल्लिफ़

اصل: عربی

جمع: مُؤَلِّفِین

مادہ: اَلِفْ

اشتقاق: ألِفَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَلِّف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • متفرق کتابوں کی امداد سے ایک نئی کتاب مرتب کرنے والا، مختلف مضامین یا اقوال وغیرہ ایک جگہ جمع کرنے والا، متفرق مضامین کو جمع کرنے والا، مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز ترتیب دینے والا
  • (مجازاً) مصنف، مدیر، مرتب

صفت، واحد

  • دل جمعی کرنے والا، اطمینان بخشنے والا (عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے: مولف القلوب)

Urdu meaning of mu.allif

  • Roman
  • Urdu

  • mutafarriq kitaabo.n kii imdaad se ek na.ii kitaab murattib karne vaala, muKhtlif mazaamiin ya aqvaal vaGaira ek jagah jamaa karne vaala, mutafarriq mazaamiin ko jamaa karne vaala, muKhtlif ajaza se ko.ii na.ii chiiz tartiib dene vaala
  • (majaazan) musannif, mudiir, murattib
  • dil jamu.ii karne vaala, itmiinaan baKhashne vaala (umuuman tarkiib me.n mustaamal, jaiseh molaf alaqlob

English meaning of mu.allif

Noun, Masculine, Singular

  • compiler (of a book)
  • one who completes the number of a thousand, one who collects or puts together, a person who compiles a book with the help of various books
  • ( Metaphorically) author, editor, compiler

Adjective, Singular

मुअल्लिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • विभिन्न किताबों की मदद से किताब बनाने वाला, संकलन करने वाला
  • (लाक्षणिक) लेखक, संपादक, संग्राहक

विशेषण, एकवचन

  • संतुष्ट करने वाला, ख़ुशी लानेवाला, सुख देना वाला, दिलों को जोड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُؤَلِّف

متفرق کتابوں کی امداد سے ایک نئی کتاب مرتب کرنے والا، مختلف مضامین یا اقوال وغیرہ ایک جگہ جمع کرنے والا، متفرق مضامین کو جمع کرنے والا، مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز ترتیب دینے والا

مُؤَلِّفِین

مولف (رک) کی جمع ، تالیف کرنے والے ، مرتبین ۔

مُؤَلِّفان

تالیف کرنے والے، مرتبین

مُؤَلِّفُ القُلُوب

دلوں کو سکون بخشنے والا (عموماً اللہ تعالیٰ کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَلِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَلِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone