تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morass" کے متعقلہ نتائج
morass کے لیے اردو الفاظ
morass کے اردو معانی
morass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَرسُوس
(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے
مَرصُوص
جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا
مُدَثِّر
کپڑا اوڑھنے والا، کمبل لپیٹنے والا، قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے خطاب ہے
مِیراثِ اَسِیر
(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔
نَثر مُرَصَّع
ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (morass)
morass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔