تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورِث" کے متعقلہ نتائج

مُورِث

سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد

مُورِث اَعلیٰ

کسی خاندان کے سلسلہء نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے ، آباو اجداد ۔

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مُورِثان

رک : مورث کی جمع ۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

مُورِثانِ اَعلیٰ

وہ اشخاص جن سے وراثت کا سلسلہ چلے ، آباؤ اجداد ۔

مُورِثِ اَوَّل

مورث اعلیٰ، کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد

مُورِثی تَرتِیب

(نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔

مُورِثی مَحوَر

(نباتیات) اصلی جڑ ، موسلی ، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس سے چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں ۔

مُورِثِ جُزام

कोढ़ पैदा करनेवाला, कुष्ठोत्पादक।

اَلَمِ مُورِث

وہ الم جس سے اس قسم کے اور آلام پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورِث کے معانیدیکھیے

مُورِث

muurisमूरिस

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات

اشتقاق: وَرَثَ

  • Roman
  • Urdu

مُورِث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد
  • (مجازاً) سرچشمہ، باعث، سبب
  • (نباتات) وہ پودا، جو چھوٹے پودے پیدا کرتا ہے

صفت

  • (مجازاً) پہنچانے والا

Urdu meaning of muuris

  • Roman
  • Urdu

  • salaf jis kii taraf Khalaf kii nisbat ho, vo jis se virsaa ya tarika mile, vo mutavaffii shaKhs jis ka virsaa ya tarika mile, jad amjad
  • (majaazan) sarchashmaa, baa.is, sabab
  • (nabaataat) vo paudaa, jo chhoTe paude paida kartaa hai
  • (majaazan) pahunchaane vaala

English meaning of muuris

Noun, Masculine

  • a legator, the person from whom an inheritance is derived (whether in the descending or ascending line), ancestor, forefather, predecessor
  • (metaphorical) a cause, reason

Adjective

  • entailing, causing

मूरिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्वज, पुरखे
  • वह जिसका कोई वारिस हुआ हो
  • पूर्वज, बापदादा, वंश प्रवर्तक, बानिए खानदान, उत्पन्न करनेवाला

विशेषण

  • (मिज़ाज) उद्धारकर्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُورِث

سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد

مُورِث اَعلیٰ

کسی خاندان کے سلسلہء نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے ، آباو اجداد ۔

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مُورِثان

رک : مورث کی جمع ۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

مُورِثانِ اَعلیٰ

وہ اشخاص جن سے وراثت کا سلسلہ چلے ، آباؤ اجداد ۔

مُورِثِ اَوَّل

مورث اعلیٰ، کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد

مُورِثی تَرتِیب

(نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔

مُورِثی مَحوَر

(نباتیات) اصلی جڑ ، موسلی ، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس سے چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں ۔

مُورِثِ جُزام

कोढ़ पैदा करनेवाला, कुष्ठोत्पादक।

اَلَمِ مُورِث

وہ الم جس سے اس قسم کے اور آلام پیدا ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone