تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوڑ" کے متعقلہ نتائج

مَوڑ

ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مُوڑ

منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)

مَوڑ باندھنا

کلاہ باندھنا ، تاج پہننا یا پہنانا ۔

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

موڑ کا

کلا ؛ مولکا ۔

موڑ آنا

مقام آنا ، مرحلہ آنا ، تبدیلی کا موقع آنا ۔

موڑ دینا

پھیردینا، ایک سمت سے دوسری سمت کردینا

موڑ لینا

رُخ اختیار کرنا ، تبدیلی قبول کرنا ۔

موڑ کھانا

بل کھانا ، مڑنا ، موڑ لینا

موڑ توڑ

چکر، پھیر، گھماؤ، خم، اونچی نیچی یا مڑی ٹوٹی جگہ

موڑ کاٹْنا

راستے کے گھماؤ سے ہوکر نکلنا ۔

موڑ کَر کَرْنا

بل دے کر ۔

موڑ مُڑْنا

موڑ کاٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوڑ کے معانیدیکھیے

مَوڑ

mau.D•मौड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
  • (ہندو)تاج، کلاہ، مکٹ، دولھا کا تاج
  • (ھ) بالفتح مذکر۔ (ہندو)نوشہ کا تاج، وہ تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے تاج باندھتے ہیں

Urdu meaning of mau.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii taaj jise duulhaa ke sar par rakh kar u.upar se sahraa baandhte hain, pech-o-taab, dushman kii fauj ko piichhe haTaa denaa, raah ka chakriiyaa kajii, mu.Daa hu.a
  • (hinduu)taaj, kulaah, mukuT, duulhaa ka taaj
  • (ha) baalaftah muzakkar। (hinduu)nausha ka taaj, vo taaj jise duulhaa ke sar par rakh kar u.upar se taaj baandhte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone