تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزوَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مِزوَلَہ

دھوپ گھڑی

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مُزبَلَہ

گندگی ڈالنے کی جگہ، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ، گھورا، کوڑی

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولا

رک : مقولہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مَلُولَہ

پچھتاوا ، افسوس ، خلش ، ململاہٹ

مُرَوَّلَہ

(طب) گھی میں خوب ملی ہوئی روٹی

مُزَوَّجَہ

(فقہ) جس سے شادی کی گئی ہو ، شادی شدہ ۔

مَٹولا

مٹی کا تودہ ، مساحت میں بطور نشان کھڑا کیا جانے والا مٹی کا ستون یا تودہ ۔

مُطَولَہ

طول دیا گیا ، لمبا ؛ طویل ، دراز

مَلُولا

ملال، حسرت، پچھتاوا، ارمان، افسوس، خلش، ململاہٹ

مَزُورا

(تحقیراً) مزدور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزوَلَہ کے معانیدیکھیے

مِزوَلَہ

mizvala•मिज़्वला

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مِزوَلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھوپ گھڑی

Urdu meaning of mizvala

  • Roman
  • Urdu

  • dhuup gha.Dii

मिज़्वला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूप घड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزوَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزوَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone