تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَولَہ" کے متعقلہ نتائج

مُطَولَہ

طول دیا گیا ، لمبا ؛ طویل ، دراز

مُطاوَلَہ

طویل ، لمبے ، زیادہ عرصے تک رہنے والے ۔

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مُطالَع

۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎

مطلع

اطلاع دیا گیا، واقف، آگاہ، خبردار کیا گیا، آگاہ کیا گیا

مُطَّلِع

اطلاع دینے والا، خبردار کرنے والا، آگاہ کرنے والا

مُطَلّا

مَطالِع

طلوع ہونے کی جگہیں ، ستاروں کے چڑھنے کے مقامات

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُطَوَّل

طول دیا گیا، لمبا، دراز، طویل

مَطُوْل

وہ جو قرض یا وعدہ کی ادائیگی میں تاخیر کرتا ہے

مُطَوِّل

لمبا کرنے والا

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَولَہ کے معانیدیکھیے

مُطَولَہ

mutavvala•मुतव्वला

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُطَولَہ کے اردو معانی

صفت

  • طول دیا گیا ، لمبا ؛ طویل ، دراز

Urdu meaning of mutavvala

  • Roman
  • Urdu

  • tuul diyaa gayaa, lambaa ; taviil, daraaz

मुतव्वला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लंबा किया गया, लंबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone