تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلُولَہ

پچھتاوا ، افسوس ، خلش ، ململاہٹ

مَلُولا

ملال، حسرت، پچھتاوا، ارمان، افسوس، خلش، ململاہٹ

مَلُولَہ آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مَلُولا آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُولا آنا

grieve, suffer from pangs of sorrow

مَلُولا کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مَلِیلَہ

(طب) بخار کی آمد جس میں اعضا شکنی ، کسل مندی اور بے خوابی ہوتی ہے ، پنڈا پھیکا ہونے کی کیفیت نیز ہڈیوں میں پوشیدہ بخار کی حرارت ۔

مَلُولے

ملولا / ملولہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ رنج و غم ، مصائب ۔

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَلُول رَہنا

افسردہ رہنا ، پریشان رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلُولَہ کے معانیدیکھیے

مَلُولَہ

maluula•मलूला

  • Roman
  • Urdu

مَلُولَہ کے اردو معانی

  • ۔ ارمان ، حسرت ۔
  • پچھتاوا ، افسوس ، خلش ، ململاہٹ
  • ۔ رنج و غم ، ملال ، اداسی ۔

Urdu meaning of maluula

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ armaan, hasrat
  • pachhtaavaa, afsos, Khalish, milmilaahaT
  • ۔ ranj-o-Gam, malaal, udaasii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone